سعودی عرب میں کریک ڈاؤن، مزید 18 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار
Web Desk
26 January 2026
سعودی عرب میں غیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مزید 18 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ مختلف ریجنز میں تفتیشی کارروائیوں کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم تارکین وطن کو حراست میں لیا گیا۔
وزارت داخلہ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر 11 ہزار 442 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی عرب میں داخل ہونے کے الزام میں 1 ہزار 762 تارکین کو حراست میں لیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد میں 46 فیصد یمنی، 53 فیصد ایتھوپین جبکہ ایک فیصد کا تعلق دیگر ممالک سے ہے
متعلقہ عنوانات
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026
یوکرینی صدر کی لیبیا میں روسی بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی تصدیق
23 November 2026
وزیراعظم کا دورہ، پاکستان اور روس میں 16 معاہدوں پر دستخط ہوں گے
23 November 2026
پاکستان نےعالمی تنازعات کے خاتمے کیلئے فعال کردار ادا کیا: پرتگال
23 November 2026
انڈونیشیا: فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی
23 November 2026