LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ، بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں اگلے 3 ماہ خشک سالی کا خدشہ: سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ؛ نوجوان گھر بیٹھے ڈالر کمائیں حوثی ملیشیا کے حملے ناقابل قبول، سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہیں: وزیراعظم پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا 190 ملین پاؤنڈز کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں سماعت کیلیے مقرر ذہنی معذوری کے شکار شخص کا مقدمہ قابل سماعت قرار، عدالت نے درخواست مسترد کر دی ملک بھر کے بجلی صارفین پر ایڈجسٹمنٹس کا بھاری بوجھ منتقل کیے جانے کا خدشہ ای سی سی نے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی آلائی کے علاقے بلیجہ میں اراضی کے تنازعے پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق، 10 زخمی امریکی ایف بی آئی کا حساس جرائم کا ڈیٹا بیس ہیک کرلیا گیا دعا ہے کہ وزیر اعظم اپنے 5 سال پورے کریں: بلاول بھٹو پاکستانی نژاد کینیڈین ذیشان واہلہ برٹش کولمبیا کے وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر بریگزٹ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کا اہم معاہدہ طے پا گیا اسرائیلی اپوزیشن رہنما گادی آئزن کا نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کا اعلان امریکی محکمہ زراعت پر سائبر حملہ، اہم کمپیوٹر سسٹمز متاثر

Web Desk

24 January 2026

کراچی: نبی بخش تھانے میں سانحہ گل پلازہ آتشزدگی کے کیس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ غفلت اور لاپرواہی کی دفعات کے تحت سرکار کی مدعیت میں درج کیا گیا اور نامعلوم افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا ہے۔

مقدمے میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے دوران گل پلازہ میں حفاظتی انتظامات موجود نہیں تھے، لائٹس بند کر دی گئی تھیں اور کئی داخلی و خارجی راستے بھی بند تھے، جس کے باعث امدادی کارروائی متاثر ہوئی۔ ایف آئی آر میں شدید غفلت اور لاپرواہی کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

مقدمہ درج کرنے کے بعد ایف آئی آر سیل کر دی گئی ہے، تاہم تحقیقات مکمل ہونے پر ذمہ داروں کے نام مقدمے میں شامل کیے جائیں گے۔ مقدمہ تعزیراتِ پاکستان کی دفعات 322، 337-H(i)، 436 اور 427 کے تحت درج کیا گیا ہے۔