ایران میں امریکی واسرائیلی حملے، جاں بحق افرادکی تعداد1450ہوگئی
Web Desk
14 March 2026
امریکا اور اسرائیل کے ایران اور خطے میں حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1 ہزار 450 افراد شہید ہونے کی اطلاع ہے جبکہ لبنان میں جنگ کے دوران 773 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔متحدہ عرب امارات میں حملوں کے نتیجے میں 6 افراد، بحرین میں جھڑپوں کے دوران 2 اور سعودی عرب میں حملوں کے بعد 2 افراد جاں بحق ہوئے۔
حالیہ کشیدگی کے دوران کویت میں 6 افراد جان سے گئے، عمان میں حملوں کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے۔عرب میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے 11 اہلکار بھی جھڑپوں میں مارے گئے۔جبکہ عراق میں جاری کشیدگی کے دوران 26 افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 15 دستاویزات پر دستخط
25 May 2026
امریکا کے ساتھ فریم ورک پر پہنچ گئے، وفد ابھی پاکستان بھیجنے کا ارادہ نہیں: ایران
25 May 2026
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
25 May 2026
وزیر مذہبی امور کی سعودی ہم منصب سے ملاقات، حج سے متعلق امور پر گفتگو
25 May 2026
وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش
25 May 2026
امریکا،ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں: امریکی میڈیا
25 May 2026
ایرانی و عمانی سفارتکاروں کا رابطہ، سفارتی رابطوں کی اہمیت کا اعادہ
25 May 2026
پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط
24 May 2026