بھارتی ریاست اترپردیشن میں بارش اورطوفان سے تباہی، 100سے زائد افرادہلاک
Web Desk
14 May 2026
بھارتی ریاست اترپردیش میں خطرناک طوفان نے تباہی مچادی۔مختلف علاقوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد100 سےتجاوز کرگئی۔جبکہ تعدادمیں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاگیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاکتیں شدید طوفان، بارش اور آسمانی بجلی کے باعث ہوئیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔
بھارتی حکام کے مطابق تیز ہواؤں نے درخت، بجلی کے کھمبے اور بل بورڈز گرا دیے، جبکہ کئی مکانات بھی منہدم ہوئے۔
سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں فتح پور، بریلی، پریاگراج اور بھدوہی شامل ہیں۔ امدادی ادارے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور بحالی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بھارتی محکمہ موسمیات نے مزید خراب موسم، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا الرٹ بھی جاری کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
5 June 2026
فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ؛ مسافروں کی بورڈنگ کے دوران برانڈ نیو بوئنگ طیارے کا نوز گیئر گر گیا
5 June 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے اہم ملاقات
5 June 2026
پاکستانی معیشت کے لیے بڑی کامیابی؛ مئی 2026 میں تجارتی خسارے میں 39 فیصد کی نمایاں کمی،
5 June 2026
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک
5 June 2026
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
5 June 2026
ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ
5 June 2026
ثاقب چدھڑ پر مومنہ کو ہراساں کرنے کا مقدمہ درج، عبوری ضمانت منظور
5 June 2026