یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل
Web Desk
5 October 2026
یمنی وزیر خارجہ افراح الزوبہ نے حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کے لیے عالمی برادری سے بھرپور حمایت کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی ریاست اور سلامتی بحال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے اور حکومتی کارروائی کا مقصد ملک بھر میں ریاستی خودمختاری اور ہتھیاروں کو ریاستی کنٹرول میں لانا ہے۔ افراح الزوبہ نے واضح کیا کہ کشیدگی میں کمی اور پرامن حل کے تمام مواقع اب ختم ہو چکے ہیں کیونکہ حوثی ملیشیا طاقت کے بل بوتے پر عوام پر اپنی مرضی مسلط کر رہی ہے، اور ان کی کارروائیوں کے خطرات اب یمنی سرحدوں سے بھی آگے نکل چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم
5 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 October 2026
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
5 October 2026
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد
5 October 2026
اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز
5 October 2026
ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار
5 October 2026
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع
5 October 2026
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
5 October 2026