LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جغرافیائی، سیاسی کشیدگی: 86 ٹن سونا امریکا اور کینیڈا سے برطانیہ منتقل ایران جنگ میں شدت: عالمی معیشت کیلئے ایک اور بڑا خطرہ پیدا، مہنگائی کے خدشات بڑھنے لگے ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی ایرانی بارڈر گارڈز نے سمگل شدہ ایندھن لے جانے والا بحری جہاز قبضے میں لے لیا ایرانی کرنسی کی قدر میں تاریخی گراوٹ، ایک امریکی ڈالر 22 لاکھ ایرانی ریال کا ہو گیا ایران نے ابنائے ہرمز سے بغیر قواعد گزرنے والے مزید 11 بحری جہازوں کو بلیک لسٹ کر دیا حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو ایران کی نئی حکمت عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی: محسن رضائی

ایران سے سیز فائر کی ڈیڈ لائن طے نہیں کی، وقت کا تعین کمانڈ ان چیف کرینگے: کیرولین لیوٹ

Web Desk

23 April 2026

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے ایران کے ساتھ جاری مذاکرات اور جنگ بندی کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ اپنی شرائط پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ ترجمان کے مطابق، ایران کو متفقہ تجاویز پر غور کرنے کے لیے چند دن کی مہلت دی گئی ہے، تاہم جنگ بندی کے مستقل خاتمے یا حتمی فیصلے کی کوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی گئی، جس کا اختیار صرف کمانڈ ان چیف (صدر ٹرمپ) کے پاس ہے۔

کیرولین لیوٹ نے حالیہ کشیدگی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کی ‘میکسیمم پریشر’ مہم کو کامیاب قرار دیا اور ایران کے لیے سخت پیغام جاری کیا۔