LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت سے آنے والے 2 ہزار 339 سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے مریم اورنگزیب نے وزیراعلی ٰ پنجاب کو سپر سی ایم قرار دے دیا تیاریاں مکمل، 24 نومبر کو راولپنڈی میں مریم نواز کا تاریخی استقبال ہوگا: حنیف عباسی دہشتگردی پر بات ہوگی اور شواہد کے ساتھ ہو گی: مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب چک شومر دوبارہ ناکام ہوں گے، ان کے ساتھ کام کرنا مشکل ہوگا، ٹرمپ کاروباری برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے پروفیشنل ٹیم قائم کریں گے: ایس ایم تنویر شمالی وزیرستان: کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کا دورہ، امن اور خطے سے محبت کا اظہار دبئی رن 2026، شیخ زاید روڈ پر 3 لاکھ 10 ہزار سے زائد افراد کی ریکارڈ شرکت بلٹ پروف اور لگژری گاڑیوں کی وائرل ویڈیو کا معاملہ، مزید تین افراد گرفتار بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.6 ریکارڈ پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگِ میل ،شین زو-24کی لانچنگ کی مشق کامیابی سے مکمل پاکستان میں جوہری سلامتی پر عالمی اجلاس آج سے شروع ہوگا مریم نواز کا بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کرنیوالے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری موسمیاتی تبدیلی ہماری تہذیب اور تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن چکی: مصدق ملک

امریکی فوج کی مشرق وسطیٰ میں ڈرونز اور جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی کی آزمائش جاری

Web Desk

15 October 2026

امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں اپنی آپریشنل تیاریوں کو برقرار رکھنے اور عسکری صلاحیتوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے جدید ترین ڈرونز اور ہائی ٹیک مواصلاتی (کمیونیکیشن) ٹیکنالوجی کے کھلے میدان میں تجربات جاری رکھے ہوئے ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، امریکی فضائیہ کی خصوصی ‘ٹاسک فورس 99’ (Task Force 99) مشرقِ وسطیٰ کے زون میں نئے اور جدید ڈرون سسٹمز، ڈرون سوارمز (Swearms) اور کمیونیکیشن کی صلاحیتوں کی عملی جانچ پڑتال کر رہی ہے۔ ان تجربات کا بنیادی مقصد فیلڈ میں فرنٹ لائن فورسز کی جنگی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ مؤثر، تیز رفتار اور محفوظ بنانا ہے۔

امریکی ملٹری حکام کا کہنا ہے کہ ‘ٹاسک فورس 99’ کو مشرقِ وسطیٰ میں ایک جدید عسکری تجربہ گاہ (Living Lab) کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے، جہاں مصنوعی ذہانت اور ڈرون ٹیکنالوجی کا دفاعی نظام کے ساتھ ملاپ کر کے مستقبل کے سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے فیلڈ ٹیسٹنگ کی جا رہی ہ