امریکانے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا
Web Desk
23 April 2026
امریکی افواج نے بحرِ ہند میں ایک ایسے جہاز پر کوتحویل میں لے لیاہے جو ایران کو معاونت فراہم کر رہا تھا۔امریکی محکمہ جنگ کی جانب سے سوشل میڈیاپرجاری بیان میں کہاگیاہےکہ گزشتہ شب امریکی فو نے ایرانی تیل لے کرجانے والے بغیر رجسٹری کے جہازکے خلاف کارروائی کی۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم غیر قانونی نیٹ ورکس ختم کرنے اور ایران کو معاونت فراہم کرنے والے جہازوں کو روکنے کے لیے عالمی سطح پر کارروائیاں جاری رکھیں گے۔
پینٹاگون کےمطا بق بین الاقوامی پانیوں کو پابندیوں کے شکار عناصر کے لیے ڈھال کے طور پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ محکمہ جنگ سمندر میں غیر قانونی عناصر اور ان کے جہازوں کی نقل و حرکت کی آزادی کو محدود کرتا رہے گا۔
گزشتہ تین روز کے دوران امریکی افواج کی جانب سے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے جہاز کے خلاف یہ دوسری کارروائی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بلاول بھٹو کی گلگت بلتستان کی نومنتخب حکومت کو 100 روزہ ترقیاتی پلان تیار کرنے کی ہدایت
7 July 2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال
7 July 2026
سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
7 July 2026
خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
7 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا
7 July 2026
قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر
7 July 2026