LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار اقوام متحدہ کا ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ زیارت میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 9 اہلکار شہید یو اے ای میں ‘ویزا آن ارائیول’ کی شرائط تبدیل، کیا اب آپ اہل ہیں؟ انسانی سمگلنگ کیخلاف 59 ممالک میں عالمی کریک ڈاؤن، ایک ہزار سے زائد ملزم گرفتار اسرائیل کا امریکا سے ترکیہ کو ایف 35 جنگی طیارے اور پرزے فروخت نہ کرنے کا مطالبہ دہشتگردی کا مقابلہ جاری، ریاست کی رٹ ہر صورت قائم ہوگی: سرفراز بگٹی این ڈی ایم اے کا دریاؤں میں طغیانی اور مقامی سیلاب کا الرٹ جاری امریکہ میں شدید بارشوں کی تباہ کاری، نیو جرسی میں ہول سیل اسٹور کی چھت گر گئی، نیویارک سمیت کئی علاقوں میں طوفانی سیلاب کی وارننگ نیویارک میں ملازمین کے حقوق کی پامالی پر والگرینز سمیت 4 کمپنیوں کو 21 لاکھ ڈالر جرمانہ؛ 1600 سے زائد ورکرز کو ہرجانہ ملے گا

جنگ کے خاتمےکےلیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترکیہ اور قطر کااتفاق

Web Desk

12 May 2026

قطری وزیراعظم عبدالرحمان بن جاسم الثانی اور ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان کی دوحہ میں ملاقات ہوئی جس میں  ایران جنگ کے باعث خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔

ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں قطری وزیر اعظم   نےکہا کہ قطر  اور ترکیے جنگ کے خاتمے میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔

قطری وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قطر خطے میں امن بحال کرنےکے لیے خلیجی ریاستوں کے ساتھ مشاورت جاری رکھےگا، جنگ کے خاتمےکے لیے بیک ڈور مذاکرات کو جاری  رہنا چاہیے۔

اس موقع پر ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ میں آبنائے ہرمز کو  بطور  ہتھیار  استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، دنیا اورخطے میں عدم استحکام کے علاوہ  اس جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوا، ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے  لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔