امیدہے ایران امریکاجنگ بندی میں توسیع ہوجائے گی، ترک وزیرخارجہ
Web Desk
19 April 2026
ترکیہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی میں توسیع ہو جائے گی جو 21 اپریل بدھ کے روز تک ہے۔
انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں خطاب کرتے ہوئے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ کوئی بھی اگلے ہفتے جنگ بندی کے خاتمے پر ایک نئی جنگ نہیں دیکھنا چاہتا۔ ہمیں امید ہے کہ فریقین جنگ بندی میں توسیع کریں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مجھے امید ہے کہ اس میں توسیع ہو گی۔ میں اس بارے میں مثبت سوچ رہا ہوں۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک میں یہود مخالف جرائم میں اضافہ: این وائی پی ڈی کی جانب سے سب سے محفوظ ترین موسمِ گرما کے دعوے کے باوجود اعداد و شمار جاری
4 September 2026
قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس: قانون سازی میں عدم شرکت کے پارٹی فیصلے کے باعث جی آئی ڈی سی اور گیس سرچارج بل موخر
4 September 2026
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ کو مزید مضبوط بنانا ہوگا: وزیراعظم
4 September 2026
گومل یونیورسٹی سے ملحقہ نجی کالجز کے ریکارڈ میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
4 September 2026
پاکستان کو دوبارہ عروج و زوال کے معاشی چکر میں نہیں جانے دیں گے: وزیر خزانہ
4 September 2026
خیبرپختونخوا کا ٹرانسپورٹ نظام بحران کا شکار، بدانتظامی کے سنگین انکشافات
4 September 2026
یورپی یونین بھی ایران کے خلاف اقتصادی آپریشن میں شامل ہو گئی: امریکا
4 September 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ جاری
4 September 2026