استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، 3 حملہ آور ہلاک
Web Desk
7 April 2026
ترکیے کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 3 مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ واقعے میں 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفتچی کے مطابق حملہ آوروں نے یاپی کردی پلازہ کمپلیکس کے باہر پولیس پر فائرنگ کی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور تینوں حملہ آور بے اثر کر دیے گئے۔
استنبول کے گورنر داؤد گل کے مطابق پلازہ میں واقع اسرائیلی قونصل خانہ گزشتہ ڈھائی سال سے بند ہے۔وزارت داخلہ کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک حملہ آور کے روابط ایک ایسی تنظیم سے تھے جو مذہب کو استعمال کرتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
14 September 2026
برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ
14 September 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات
14 September 2026
عمان کا اجلاس سعودی عرب کی درخواست پر ملتوی کیا گیا: اسماعیل بقائی
14 September 2026
یمنی حکومت کا تعز میں حوثیوں کے زیر قبضہ علاقے واپس لینے کا دعویٰ
14 September 2026
عمان کے قریب تجارتی جہاز پر حملہ، عملے کے 13 بھارتی ارکان کو بچا لیا گیا، ایک لاپتہ
14 September 2026
لامرد میں امریکی حملے کے نشانات آج بھی موجود ہیں،اسماعیل بقائی
14 September 2026
سویڈن پارلیمانی انتخابات، ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازو کی جماعتیں آگے
14 September 2026