سپریم جوڈیشل کونسل، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات نمٹادی گئیں
Web Desk
14 May 2026
سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کاپہلا ایجنڈا کونسل کی اپنی خود احتسابی تھا جبکہ اجلاس میں ججز کیخلاف شکایات کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججوں کے خلاف 23 شکایات داخل دفتر کرنے کا فیصلہ کیا۔
سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے 6 ججوں کے خط کے معاملے کو مؤخر کرتے ہوئے رائے دی کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔
متعلقہ عنوانات
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
نالہ ڈیک میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، درمیانے درجے کا سیلاب
30 August 2026
چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی
30 August 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ
30 August 2026