سپریم کورٹ کا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی پر ہائیکورٹ کو دو ہفتے میں فیصلے کا حکم
Web Desk
12 May 2026
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو دو ہفتے کے اندر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس شاہد وحید، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کے بعد یہ حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے واضح کیا ہے کہ جب تک ہائیکورٹ اس معاملے پر اپنا حتمی فیصلہ نہیں سناتی، یہ کیس سپریم کورٹ میں زیرِ التواء رہے گا۔ اس عدالتی حکم کے بعد اب اسلام آباد ہائیکورٹ کو مقررہ وقت کے اندر ان درخواستوں پر سماعت مکمل کر کے فیصلہ کرنا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور چینی کمپنیوں کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے معاہدوں پر دستخط
24 May 2026
ایران کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر زور
24 May 2026
بلوچستان حملہ پوری قوم کے دل پر وار ہے: نواز شریف
24 May 2026
ٹرین دھماکے سمیت بلوچستان میں بڑھتی بدامنی پر انسانی حقوق کمیشن کا شدید تشویش کا اظہار
24 May 2026
پاکستان : اندرون اور بیرون ملک فلائٹ آپریشن متاثر ، 83 پروازیں منسوخ
24 May 2026
عید تعطیلات میں تبدیلی، سندھ میں 26 سے 28 مئی تک چھٹیاں ہوں گی
24 May 2026
بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع ممکن نہیں:سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
24 May 2026
کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر خوفناک دھماکہ، 25 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
24 May 2026