آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو نشانہ بنائے کی اطلاع موصول
Web Desk
6 May 2026
برطانیہ کی یونائیٹڈ کنگڈم میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (UKMTO) کے مطابق، آبنائے ہرمز میں ایک کارگو جہاز کو نامعلوم ‘پروجیکٹائل’ (projectile) سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایجنسی نے ایک تصدیق شدہ ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ فی الحال حملے کی اصل نوعیت یا اس کے پیچھے ملوث عناصر کے بارے میں حتمی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ عالمی تجارت کے لیے انتہائی حساس سمجھی جانے والی اس گزرگاہ میں پیش آنے والے واقعے کے بعد حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
روس کے پاس دنیا کے دوسرے بڑے کوئلے کے ذخائر ہیں: صدر پوتن
30 August 2026
ایرانی سپریم لیڈر کی خلیجی ممالک سے امریکا، اسرائیل کے خلاف متحد ہونے کی اپیل
30 August 2026
پاکستان نے قبل ازوقت قرض کی سب سے بڑی ادائیگی کر دی
30 August 2026
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن سے استنبول روانہ
30 August 2026
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026