LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی

قائمہ کمیٹی کا بیوروکریسی کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار، سی ڈی اے اور ڈی جی ہیلتھ کی کارکردگی پر برہمی

Web Desk

31 August 2026

اسلام آباد: پارلیمانی قائمہ کمیٹی نے بیوروکریسی کی ناکامی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سی ڈی اے (CDA)، ڈی جی ہیلتھ، اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (IHRA) اور سول ڈیفنس کی کارکردگی اور عدم توجہی پر شدید عدم اطمینان ظاہر کیا ہے۔

کمیٹی کے اجلاس کے دوران اختتامی ریمارکس دیتے ہوئے چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ بیوروکریسی اور متعلقہ ادارے اپنی آئینی و قانونی ذمہ داریوں کی ادائیگی میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں۔ انہوں نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، “سیاستدانوں کا احتساب تو فوراً ہو جاتا ہے لیکن بیوروکریٹس کو کون پوچھے گا؟” چیئرمین نے واضح کیا کہ قائمہ کمیٹی سی ڈی اے سمیت تمام متعلقہ اداروں کی کارکردگی اور جواب دہی کا تفصیلی جائزہ لے گی تا کہ اداروں کی سستی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔

اجلاس کے اختتام پر چیئرمین کمیٹی نے زور دیا کہ اسلام آباد اور ملک بھر کے لیے ایک جامع اور یکساں ہیلتھ پالیسی تشکیل دی جائے۔ انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ مستقبل میں ملک بھر سے اس قسم کے ناخوشگوار واقعات کی روک تھام اور عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ہر سطح پر ٹھوس اور سخت اقدامات کیے جائیں گے۔