سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
Web Desk
31 August 2026
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی کے ایوان میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، اور جب تک پاکستان پیپلز پارٹی کے ارکان زندہ ہیں، صوبے کو کسی صورت تقسیم نہیں ہونے دیا جائے گا۔ انہوں نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن میں سندھ کی تقسیم سے متعلق کوئی قرارداد لانے کی ہمت نہیں ہے۔ مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ ملک آئین کے تحت چلتا ہے اور عوامی نمائندے ایوان میں ایسا فیصلہ کریں گے جو تمام افواہوں کو دم توڑنے پر مجبور کر دے گا۔
متعلقہ عنوانات
عمران سے ملاقات کے بغیر مذاکرات آگے نہیں بڑھ سکتے: محمود اچکزئی
7 October 2026
مولانا کو عمرے کی مبارکباد دینے آیا، ملک کی بہتری کیلئے دعا گو ہوں: سپیکر قومی اسمبلی
7 October 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات، علاقائی و عالمی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
7 October 2026
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
7 October 2026
اسلام آباد پر لشکر کشی کی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی، تمام وسائل بروئے کار لائیں گے: خواجہ آصف
7 October 2026
7 اکتوبر کے طوفان الاقصیٰ نے اسرائیل کو شکست دی: حافظ نعیم الرحمان
7 October 2026
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
7 October 2026
محسن نقوی، طلال چوہدری سے برطانوی وزیر مملکت خارجہ امور سٹیفن ڈوٹی کی ملاقات
7 October 2026