LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس اپوزیشن جان بوجھ کر مذاکرات کی ناکامی کا ملبہ ڈال رہی ہے، وزیراعلیٰ کے پی کی آخری وقت کی شرائط نے مذاکرات ناکام بنائے: حکومتی مؤقف ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب 9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی امریکا میں پاکستانی نژاد تحرک کی حمایت: پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کی بحالی کا مطالبہ سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکا کی غیر ملکی مالیاتی اداروں کو ایران سے لین دین پر پابندیوں کی دھمکی امریکا کی اتحادی ممالک کو 2.27 ارب ڈالر کے فوجی سازو سامان کے فروخت کی منظوری

شرجیل میمن کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت

Web Desk

3 September 2026

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کراچی میں احتجاج کے نام پر جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ جماعتِ اسلامی کو پرامن احتجاج کا حق حاصل ہے، لیکن سیاسی مقاصد کے لیے بے امنی پھیلانے، سڑکیں بند کرنے یا عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والے شرپسند عناصر کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ احتجاج کی آڑ میں خوف و ہراس پھیلانا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ایسے تمام عناصر کے خلاف سختی سے نمٹتے ہوئے انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔