LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر ایران جوہری ہتھیار سے دو ہفتے دور تھا، اس لیے اسے تباہ کردیا، ٹرمپ سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے میں عملے کے دو ارکان جاں بحق ہوئے: وزارت خارجہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کرغزستان کا کامیاب دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے محکمہ موسمیات کی اسلام آباد اور بالائی علاقوں میں 3 سے 6 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کی پیشگوئی پاکستان اور سعودی عرب کا زرعی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، سعودی وفد کا دورۂ اسلام آباد کا اعلان سی آئی اے چیف سے صدر پوتن کی ملاقات سے انکار کی خبریں بے بنیاد ہیں: کریملن ایرانی پاسداران کے سینئر عہدیدار کی عرب ممالک کو امریکی فوجی انخلاء کی دھمکی اسحاق ڈار کی کرغزستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر اتفاق امریکی حملوں کے جواب میں ایران کی شدید جوابی کارروائی کی دھمکی ایران کوئی بے معنی معاہدہ کر بھی لے تو مجھے کوئی پرواہ نہیں: ٹرمپ پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا 3.45 ارب ڈالر کا تمام قرض ادا کر دیا، اسٹیٹ بینک

Web Desk

24 April 2026

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات (UAE) کو تمام واجب الادا ڈپازٹس کی واپسی مکمل کر دی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق، 23 اپریل کو ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کو ایک ارب امریکی ڈالر کی آخری قسط واپس کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان نے قرضوں کی واپسی کے اپنے عزم کو پورا کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے بھی 2.45 ارب ڈالر کی رقم ادا کی تھی۔ اس تازہ ترین ادائیگی کے بعد متحدہ عرب امارات کو مجموعی طور پر 3.45 ارب ڈالر کے تمام ڈپازٹس کی واپسی کا عمل کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے۔ معاشی ماہرین اس بروقت ادائیگی کو بین الاقوامی مالیاتی اداروں اور دوست ممالک کے سامنے پاکستان کی ساکھ بہتر بنانے کے لیے ایک مثبت قدم قرار دے رہے ہیں۔