سعودی عرب کا خطے میں فوجی کشیدگی پر اظہارِ تشویش، پاکستان کی سفارتی کوششوں کی حمایت
Web Desk
6 May 2026
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی زیرِ صدارت جدہ میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں خطے کی مجموعی صورتحال اور حالیہ فوجی کشیدگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فریقین سے کشیدگی کم کرنے پر زور دیتے ہوئے تنازع کے سیاسی حل کے لیے پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا۔ سعودی کابینہ نے آبنائے ہرمز میں عالمی جہاز رانی کے تحفظ اور جہازوں کی بلارکاوٹ آمدورفت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔ مزید برآں، سعودی وزارتِ انصاف اور پاکستانی وزارتِ قانون کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشت کی بھی منظوری دی گئی۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک میں سینٹر 360 کا آغاز، شہریوں کے لیے شہر کے دلکش مناظر مفت دستیاب
5 June 2026
اسلام آباد کیلئے علیحدہ اسمبلی کے قیام کی سفارش، براہ راست انتخابات اور نیا انتظامی نظام تجویز
5 June 2026
پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم شراکت دار، علاقائی عدم استحکام چیلنج ہے: امریکی میڈیا
5 June 2026
پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی
5 June 2026
وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
5 June 2026
فرینکفرٹ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ؛ مسافروں کی بورڈنگ کے دوران برانڈ نیو بوئنگ طیارے کا نوز گیئر گر گیا
5 June 2026
وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب سکندر مومنی سے اہم ملاقات
5 June 2026
پاکستانی معیشت کے لیے بڑی کامیابی؛ مئی 2026 میں تجارتی خسارے میں 39 فیصد کی نمایاں کمی،
5 June 2026