LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ ایران نے امریکا کے حملوں کے باوجود امریکی خاتون رہا کر دی، ٹرمپ کا خیرمقدم

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے جرم میں 7 افراد کو سزائے موت دے دی گئی

Web Desk

12 April 2026

سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ کے مقدمات میں ایک ہی دن میں سات افراد کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سزا پانے والوں میں پانچ سعودی اور دو اردنی شہری شامل تھے۔

رپورٹ کے مطابق تمام افراد کو منشیات اسمگلنگ کے سنگین جرم میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال دو ہزار چھبیس کے آغاز سے اب تک منشیات سے متعلق مقدمات میں مجموعی طور پر اڑتیس افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔

حکام کے مطابق منشیات کے خلاف سخت اقدامات کا مقصد ملک میں اسمگلنگ اور منظم جرائم کی روک تھام ہے۔