LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک

عمران خان پر جیل میں تشدد کیاجارہاہے، ایک آنکھ ضائع ہوچکی، سلمان اکرم راجہ

Web Desk

13 May 2026

پاکستان تحریک انصاف  کے سیکرٹری جنرل  سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان  پر جیل میں تشدد کیا جارہا ہے، اُن کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عمران  خان اور بشریٰ بی بی کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ان سے ملاقاتوں سے متعلق عدالتی فیصلوں پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔

سلمان اکرم راجہ  کاکہناتھاکہ ایک دوسرے سیاسی قیدی کو جیل میں تمام سہولتیں  میسر تھیں۔

انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کیں مگر کوئی شنوائی نہیں، تمام قانونی طریقے آزماچکے ہیں، اب اپنا مقدمہ عوام کے سامنے  رکھ  رہے ہیں۔