LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
متعدد عالمی رہنماؤں کی روسی صدر کو سالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار وزیراعلیٰ سندھ نے ڈی جی آئی ایس پی آر کا سعودیہ سے متعلق بیان خوش آئند قرار دیدیا اسرائیل کو خانہ جنگی یا مکمل ریاستی خاتمے کا سامنا ہوسکتا ہے، سی آئی اے رپورٹ ملک میں چھوٹے کاروباروں کے قرضوں کا حجم ایک ہزار 137 ارب روپے سے تجاوز کر گیا لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں ویڈیوز، تصاویر اور ٹک ٹاک بنانے پر پابندی جنوبی افریقہ سے 20 رکنی وفد کی پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری سٹیٹ بینک نے پاکستان فنانشل انکلوژن انڈیکس 2025 کے نتائج جاری رواں سال کی پہلی ششماہی میں 2 لاکھ 23 ہزار یوکرینی شہری ملک چھوڑ گئے ووٹر لسٹوں پر احتجاج، دہلی پولیس نے راہول اور پریانکا گاندھی کو حراست میں لے لیا سندھ حکومت کا 15 اکتوبر سے سرکاری گندم جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز ایران کے لیڈر مارے جا چکے، کوئی نہیں جانتا ملک کون چلا رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور پولینڈ کا سکیورٹی و انسدادِ دہشتگردی تعاون بڑھانے پر اتفاق آئی ایم ایف کے اعتراضات برقرار، آٹو پالیسی پر تاحال فیصلہ نہ ہوسکا

راول ڈیم کے سپل ویز پیر صبح 6 بجے کھولنے کا فیصلہ

Web Desk

30 August 2026

مون سون کی شديد بارشوں کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے ڈیم کے سپل ویز کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انتظامیہ کے مطابق پانی کی سطح 1751.40 فٹ تک پہنچنے کے بعد اضافی پانی کے اخراج کے لیے سپل ویز 31 اگست کی صبح 6 بجے کھولے جائیں گے۔ اس سلسلے میں پولیس، ریسکیو 1122 اور دیگر تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور ضروری حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ دوسری جانب ضلعی انتظامیہ نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ ندی نالوں اور نشیبی علاقوں کے قریب جانے سے گریز کریں اور کسی بھی ایمرجنسی سے بچنے کے لیے انتظامی ہدایات پر عمل کریں۔