پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
Web Desk
2 September 2026
پنجاب حکومت نے عوام الناس کی سہولت کے لیے پیدائش (برتھ) اور اموات (ڈیتھ) کے اندراج پر اہم ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ حکومت نے برتھ اینڈ ڈیتھ رولز 2025ء میں ترمیم کرتے ہوئے تاخیر سے اندراج پر فیس معافی کی مدت میں مزید 3 سال کی توسیع کر دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت شہری اب تاخیر سے رجسٹریشن کی صورت میں بھی مفت رجسٹریشن کی سہولت سے استفادہ حاصل کر سکیں گے۔ پنجاب حکومت نے فیس معافی اور مدت میں توسیع کا باقاعدہ گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
ملٹری اے آئی کے استعمال میں انسانی فیصلہ سازی اور کنٹرول یقینی بنایا جائے: شرمیلا فاروقی
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی
6 October 2026