شہباز شریف ہتکِ عزت کیس: عمران خان کی نظرثانی درخواست پر فیصلہ 11 جون کو ہوگا
Web Desk
9 June 2026
بانی پی ٹی آئی کے خلاف وزیراعظم شہباز شریف کے ہتکِ عزت کیس میں اہم قانونی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حق دفاع ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف دائر نظرثانی درخواست پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے مطابق اس کیس کا محفوظ فیصلہ گیارہ جون کو سنایا جائے گا۔
سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے اس حوالے سے باقاعدہ کاز لسٹ بھی جاری کر دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نئی نسل کی کردار سازی سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات کے مطابق کرنا ہوگی: وزیراعظم
26 August 2026
قومی ویمنز ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی
26 August 2026
پمز واقعہ کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی ہو گی، خود کو احتساب کیلئے پیش کرتا ہوں: مصطفیٰ کمال
26 August 2026
پمز واقعے کے سی سی ٹی وی سمیت تمام شواہد محفوظ کر لیے گئے ہیں: طلال چوہدری
26 August 2026
ہسپتال واقعہ: حافظ نعیم نے حکومتی گڈ گورننس کے دعووں پر سوالات اٹھا دیے
26 August 2026
علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر نئے امیگریشن کاؤنٹرز فعال
26 August 2026
اسحاق ڈار کی لندن میں پاکستان نژاد برطانوی ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات
26 August 2026
پمز واقعہ: لاپرواہی ثابت ہوئی تو کسی کو نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر صحت
26 August 2026