بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے
Web Desk
9 September 2026
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے کل ہونے والی ملاقات کے لیے 6 رہنماؤں کی فہرست تیار کر کے جیل انتظامیہ کو پیش کر دی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے یہ فہرست باضابطہ طور پر اڈیالہ جیل کے حکام کے حوالے کی۔
ترمیم شدہ فہرست میں شامل 6 افراد کی تفصیل درج ذیل ہے:
-
سجاد حسین شاہ
-
قیصر عباس
-
ثاقب میراج
-
ملک شکیل
-
ذیشان محسن
-
دانیال کیانی
مذکورہ تمام رہنما اور قانونی نمائندے کل بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں طے شدہ شیڈول کے مطابق ملاقات کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
حافظ نعیم الرحمان کی ایمل ولی کو جماعت اسلامی کے دھرنوں میں شرکت کی دعوت
9 September 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ طے پاگئی
9 September 2026
وزیراعظم نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دیدی، آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کی جائے گی
9 September 2026
سندھ بھر میں اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹے کی کمی کا فیصلہ
9 September 2026
روس کے شہر نووروسیسک پر یوکرینی ڈرون حملہ، بچے سمیت 4 افراد ہلاک
9 September 2026
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ: اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے پر زرتاج گل سمیت 3 سابق ارکانِ قومی اسمبلی نااہل
9 September 2026
پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل پروف آف لائف کا نیا ایس او پی جاری
9 September 2026
حکومت نے دھرنے ختم کرنے کی درخواست کی، ہم نے معذرت کرلی، حافظ نعیم الرحمن
9 September 2026