پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی
Web Desk
20 April 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کا آغاز سرمایہ کاروں کے لیے انتہائی تشویشناک رہا، جہاں مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال کے باعث مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی ہے۔
کاروبار کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 3,000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ دیکھنے میں آئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 625 پوائنٹس کی سطح پر گر گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مارکیٹ 1 لاکھ 73 ہزار 939 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی، تاہم نئی علاقائی صورتحال نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہے۔
متعلقہ عنوانات
نیویارک سٹی میں پرائمری اور مڈل اسکول کے طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
3 September 2026
سیکورٹی خدشات کے باعث ضلع ٹانک میں کرفیو نافذ
3 September 2026
امریکی ریاست منی سوٹا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک، حملہ آور بھی ہلاک
3 September 2026
برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر کڑی تنقید، ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ
3 September 2026
سعودی عرب کی آبنائے ہرمز میں سعودی آئل ٹینکر پر ایرانی حملے کی مذمت
3 September 2026
شادی کی تقریب میں حملہ: ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا تحقیقات کیلئے عالمی عدالت سے رجوع
3 September 2026
روس خفیہ طور پر ایران کو جدید سپر سونک کروز میزائل تیار کرنے میں مدد دے رہا: برطانوی میڈیا
3 September 2026
جرمنی میں ڈرون حملے کی کوشش، یورپی یونین کا روس پر دباؤ بڑھانے کا اعلان
3 September 2026