پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان
Web Desk
23 April 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی مندی کا تسلسل برقرار ہے اور ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک بار پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط رویہ اپنایا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس گر کر ایک لاکھ 70 ہزار 476 کی سطح پر آ گیا۔
مارکیٹ میں جاری یہ منفی رجحان گزشتہ روز کی مندی کا تسلسل ہے، جب بدھ کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1 ہزار 576 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 579 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ معاشی ماہرین کے مطابق مسلسل دوسرے روز انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا ہے اور مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ برقرار ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ میں شدت: عالمی معیشت کیلئے ایک اور بڑا خطرہ پیدا، مہنگائی کے خدشات بڑھنے لگے
3 September 2026
ٹرمپ کا شہزادہ ہیری اور میگھن کی برطانیہ واپسی پر اظہار مسرت
2 September 2026
ایران پر ایک اور حملے کیلئے تیار، نئی مہم زیادہ دیر تک جاری نہیں رہے گی: صدر ٹرمپ
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے: بحرین، اردن، یو اے ای، کویت میں امریکی اڈوں، ریڈار نظام کو نشانہ بنایا
2 September 2026
روس کا 24 گھنٹوں میں 1,330 یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت، 2 اہم علاقوں پر کنٹرول کا دعویٰ
2 September 2026
جرمنی کے روس مخالف اقدامات کا سخت جواب دیا جائے گا، روسی وزارت خارجہ
2 September 2026
پرامن جوہری توانائی میں روس، چین کا کلیدی شراکت دار ہے: صدر پوتن
2 September 2026
سینٹ کام نے سیرک میں ایرانی شہریوں کو نشانہ بنانے کی سختی سے تردید کر دی
2 September 2026