LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار، وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری ہائبرڈ نظام نے ملکی معیشت اور سیکیورٹی کو شدید نقصان پہنچایا: مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کا اتفاق افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

Web Desk

16 April 2026

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں تیزی کا سفر آج بھی برقرار رہا، جہاں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز مارکیٹ نے ایک اور تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ کاروبار کے آغاز پر ہی سرمایہ کاروں کی جانب سے بھرپور دلچسپی دیکھی گئی، جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس میں 2000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس تیزی کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 70 ہزار 899 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے، جو ملکی معیشت پر سرمایہ کاروں کے پختہ اعتماد کا مظہر ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر مارکیٹ 1 لاکھ 68 هزار 519 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی، تاہم آج کے مثبت آغاز نے مارکیٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ دوسری جانب، عالمی سطح پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔ جہاں جاپان کے نکی (Nikkei) انڈیکس میں 2 فیصد اور ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ میں ڈیڑھ فیصد اضافہ ہوا، وہیں انڈونیشیا، ملائیشیا اور تھائی لینڈ کی مارکیٹس میں معمولی مندی ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوانات

جنسی تشدد کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے,عاصم افتخار

9 July 2026

برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو

9 July 2026

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے

9 July 2026

مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار،

9 July 2026

وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف

9 July 2026

معاشی محاذ پر بڑی کامیابی؛ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں پونے 2 ارب ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ

9 July 2026

سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب

9 July 2026

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری

9 July 2026