LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

تھوڑاوقت اورمل جائے توآبنائے ہرمزآسانی سے کھول سکتے ہیں، ٹرمپ

Web Desk

3 April 2026

ایک ماہ سے آبنائے ہرمز کھلوانے میں ناکام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس مقصدکےلیے مزید مہلت مانگ لی۔
امریکی صدر نےاپنی سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہاکہ امریکا کو بس تھوڑا اور وقت مل جائے تو وہ آبنائے ہرمز کو آسانی سے کھول سکتا ہے۔
ان کا کہنا تھاکہ آبنائے ہرمزکھول کرہم تیل حاصل کر سکتے ہیں اور بےپناہ دولت کما سکتے ہیں۔ یہ دنیا کے لیے ایک تیل کا کنواں ثابت ہوگا؟


آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے ٹرمپ کئی مرتبہ مختلف موقف اختیار کر چکے ہیں۔ وہ یہ بھی تجویز کر چکے ہیں کہ مغربی ممالک کو چاہیے کہ وہ اس اہم شپنگ روٹ سے تیل کی ترسیل کو یقنینی بنانے کے لیے اپنی عسکری طاقت کا استعمال کریں۔