LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
آبنائے ہرمز پر امریکی جواب زیر غور، حتمی مؤقف سفارتی چینلز سے دیا جائے گا: کاظم غریب آبادی یمن میں حوثیوں کے خلاف ملک گیر فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان پاکستان اور افغان وفود ماسکو فارمیٹ اجلاس میں ایک میز پر بیٹھیں گے بانی کے علاج اور کے پی سیکیورٹی پالیسی پر ڈیڈلاک، آئین کی بحالی تک تحریک جاری رہے گی: عامر ڈوگر بانی پی ٹی آئی تک رسائی نہ ملنا مذاکرات کی ناکامی کا سبب بنا، صرف طاقت سے دہشت گردی ختم نہیں ہو سکتی: پی ٹی آئی صومالیہ بحری قزاقوں کے حملے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں اور زخمی کراچی منتقل، تھرڈ انجینئر کی نمازِ جنازہ ادا محسن نقوی اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات ختم، جلد اعلامیہ جاری کرنے کا عندیہ ایران نے امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی: اسماعیل بقائی دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا

صدر مملکت کا دورہ فرانس منسوخ، 8 ستمبر کو پاکستان واپسی ہوگی

Web Desk

6 September 2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرانس کا اپنا طے شدہ دو روزہ دورہ منسوخ کر دیا ہے اور وہ اب برطانیہ کا دورہ مکمل کر کے 8 ستمبر کو پاکستان کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت منگل کے روز لندن کے لوٹن ایئرپورٹ سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوں گے۔ اس سلسلے میں ان کا خاص جیٹ طیارہ تکنیکی معاونت کے لیے لوٹن ایئرپورٹ سے پیرس روانہ کیا گیا تھا، جو ضروری تکنیکی کام کے بعد آج ہی واپس لوٹن ایئرپورٹ پہنچ جائے گا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ صدر زرداری کو فرانس میں دو روز قیام کرنا تھا، تاہم پیش آمدہ صورتحال اور مصروفیت کے باعث ان کا دورہ فرانس منسوخ کر دیا گیا ہے۔ حکومتی و سفارتی ذرائع کے مطابق صدر مملکت کی وطن واپس آمد کے تمام تر انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور وہ منگل کے روز لوٹن ایئرپورٹ سے براہِ راست اسلام آباد کے لیے پرواز کریں گے۔