پی ایم ڈی سی کا غزہ کے فلسطینی میڈیکل و ڈینٹل طلباء سے متعلق اہم فیصلہ
Web Desk
5 September 2026
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے غزہ کے متاثرہ فلسطینی میڈیکل اور ڈینٹل طلبہ کی پاکستان میں تعلیم اور ٹریننگ سے متعلق اہم پالیسی واضح کرتے ہوئے باقاعدہ سرکلر جاری کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کے اعلامیے کے مطابق غزہ کے فلسطینی طلبہ کو پاکستان میں صرف انسانی ہمدردی کی بنیاد پر محدود کلینیکل ٹریننگ (Clinical Training) کی اجازت ہوگی، جبکہ انہیں ہاؤس جاب، پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ، رجسٹریشن یا میڈیکل لائسنس جاری کرنے کی اجازت بالکل نہیں دی جائے گی۔ کونسل نے ملک بھر کے تمام میڈیکل اور ڈینٹل اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں اور فلسطینی یا دیگر غیر ملکی طلبہ سے کسی قسم کا ایسا نیا وعدہ نہ کریں۔
متعلقہ عنوانات
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے
6 October 2026
ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی
6 October 2026