LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

وزیراعظم کی چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی افتتاحی تقریب میں شرکت، پرتپاک استقبال

Web Desk

31 August 2026

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کرغزستان میں منعقدہ چھٹے ورلڈ نومیڈ گیمز کی شاندار افتتاحی تقریب میں شرکت کی، جہاں تقریب میں آمد پر کرغز صدر صادر نورگوجوئچ ژاپاروف نے ان کا گرمجوش استقبال کیا۔ تقریب میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے اجلاس کے سلسلے میں موجود دیگر عالمی سربراہان بھی شریک ہوئے۔ اسٹیڈیم میں پاکستانی کھلاڑیوں کے دستے کے داخلے پر وزیراعظم شہباز شریف نے کھڑے ہو کر ان کی حوصلہ افزائی کی اور خراج تحسین پیش کیا۔ وسطی ایشیائی اقوام کے روایتی و ثقافتی کھیلوں پر مشتمل یہ عالمی مقابلہ 31 اگست سے 6 ستمبر 2026ء تک جاری رہے گا، جس میں کشتی، تیر اندازی اور گھڑ دوڑ جیسے مقابلے شامل ہیں، اور اس کا بنیادی مقصد ممالک کے درمیان ثقافتی روابط اور باہمی تعاون کو فروغ دینا ہے۔