وزیراعظم نے ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ کے قیام کی منظوری دے دی
Web Desk
3 September 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں تجارت کی سہولت کاری اور بندرگاہوں کی استعداد کار کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ان کی اپنی سربراہی میں ’ٹریڈ فیسلیٹیشن بورڈ‘ قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جو سرحد پار تجارت، سپلائی چین کی بہتری اور تمام نان ٹیرف امور سے متعلق پالیسی سازی کرے گا۔ وزیراعظم نے پورٹ چارجز کی کمی اور پری ارائیول کلیئرنس کی سہولیات کا جائزہ لیتے ہوئے بندرگاہوں پر مال کی ترسیل آسان بنانے کے لیے مختلف ورکنگ گرو گروپس تشکیل دینے کی ہدایت کی، تاکہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں (SMEs) کو بین الاقوامی تجارت میں بہتر مواقع میسر آ سکیں۔
متعلقہ عنوانات
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد
6 October 2026
اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی
6 October 2026
مذاکرات کی ناکامی کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں: شوکت یوسفزئی
6 October 2026
وزیراعظم کی موسم سرما میں گیس لوڈ مینجمنٹ کا لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر میں پیپلز پارٹی کی تنظیم نو، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی
6 October 2026
ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
6 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا دورہ پاکستان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
6 October 2026
وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش
6 October 2026