سندھ طاس معاہدہ, پاکستان کا عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم
Web Desk
31 August 2026
حکومتِ پاکستان نے سندھ طاس معاہدے سے متعلق عالمی ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بھارت اس معاہدے پر مکمل عملدرآمد کا پابند ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلے میں عبوری اقدامات جاری کرتے ہوئے صراحت کی ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہے اور نہ ہی عالمی قوانین کے تحت ایسا ممکن ہے۔ حکومت کے مطابق معاہدے کے تحت پن بجلی منصوبوں کا ڈیزائن اور آپریشن تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ فیصلے سے یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہو گئی ہے کہ سندھ طاس معاہدہ نہ تو ختم ہوا ہے اور نہ ہی اس کی کارروائیاں معطل ہوئی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کی اردن میں فوجی اڈے پر کارروائی کے جواب میں ایران پر شدید حملوں کی دھمکی
31 August 2026
امریکا کو خطے میں محاصرے میں لیا جانا چاہئے: نائب سپیکر ایرانی پارلیمنٹ
31 August 2026
خلیجی ریاستوں کو نشانہ بنانے کی ایرانی پالیسی ناکام ہو چکی: انور قرقاش
31 August 2026
امریکی فوج نے آبنائے ہرمز میں ٹینکر کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کا دعویٰ مسترد کردیا
31 August 2026
اسرائیل اور یونان کے درمیان 3.5 ارب ڈالر کا دفاعی معاہدہ طے
31 August 2026
سندھ ایک ہے اور ہمیشہ ایک رہے گا، جب تک ہم زندہ ہیں تقسیم نہیں ہونے دیں گے: مراد علی شاہ
31 August 2026
عظیم کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی آج پانچویں برسی منائی جارہی ہے
31 August 2026
نیدرلینڈز میں سالانہ ریڈ ہیڈ فیسٹیول، دنیا بھر سے سرخ بالوں والے افراد کی شرکت
31 August 2026