پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی کاروبار کے دوران مثبت رجحان
Web Desk
17 April 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے، جہاں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی سرمایہ کاروں نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 71 ہزار 263 کی تاریخی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری روز مارکیٹ ایک لاکھ 69 ہزار 911 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
مقامی مارکیٹ کے برعکس ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان غالب رہا۔ جاپان کا نکی انڈیکس ایک فیصد، جبکہ ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس 1.38 فیصد تک گر گیا۔ اسی طرح تھائی لینڈ، چین کے شنگھائی کمپوزٹ اور انڈونیشیا کے جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس میں بھی گراوٹ دیکھی گئی، جو عالمی معاشی دباؤ کی عکاسی کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
9 July 2026
9 July 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈٰیکس منفی زون میں بند ہوا
9 July 2026
افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف
9 July 2026
نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک
9 July 2026
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل
9 July 2026