پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
Web Desk
13 May 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس 1000 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراوٹ کے ساتھ ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ مارکیٹ میں یہ منفی تسلسل گزشتہ کاروباری دن سے جاری ہے جب انڈیکس 1590 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ بند ہوا تھا۔ ایک طرف جہاں مقامی مارکیٹ دباؤ کا شکار ہے، وہیں دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 2.29 فیصد اور تھائی لینڈ کے سیٹ انڈیکس میں 2.13 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ جاپان، ہانگ کانگ اور چین کی مارکیٹوں میں بھی معمولی سے لے کر واضح بہتری دیکھی گئی۔
متعلقہ عنوانات
ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات
9 July 2026
لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز
9 July 2026
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار
9 July 2026
فارن فنڈنگ کیس: چالان کی اسکروٹنی مکمل، بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف سماعت 7 ستمبر تک ملتوی
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق
9 July 2026
بلوچستان میں کشیدگی برقرار: کوئٹہ میں 17 پولیس شہدا کی میتوں کے ہمراہ دوسرا دھرنا شروع، اہم شاہراہیں بند
9 July 2026
حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
9 July 2026