پاک ایران فضائی سفر 60 دن بعد بحال، تہران اسلام آباد کی پروازیں شروع
Web Desk
1 May 2026
ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے 60 دن بعد پاکستان اور ایران کے درمیان فضائی رابطہ دوبارہ بحال ہو گیا ہے۔ 26 فروری 2026 کو معطل ہونے والے آپریشن کے بعد، تہران سے ‘مہان ایئر’ کی پہلی کمرشل پرواز W5-1185 مسافروں کو لے کر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ فضائی حدود کی بندش اور سیکیورٹی خدشات کے باعث دو ماہ تک یہ روٹ بند رہا، جس سے زائرین اور کاروباری افراد کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ حکام کے مطابق، اس روٹ پر اگلی پرواز 7 مئی کو شیڈول کی گئی ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفری سہولیات مکمل طور پر معمول پر آنے کی توقع ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کا ایران کے لارک جزیرے پر فضائی حملہ، 2 راکٹ لانچرز تباہ کرنے کا دعویٰ
31 August 2026
شمالی قبرص کے قریب مسافر فیری الٹ گئی، 8 افراد ہلاک، 17 لاپتا
31 August 2026
امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ
31 August 2026
پابندیاں جاری رہیں تو ایران میں مہنگائی مزید بڑھ سکتی ہے: صدر مسعود پزشکیان
31 August 2026
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
31 August 2026
مرتضیٰ وہاب نے مصطفیٰ کمال کی باتیں غیر سنجیدہ قرار دے دیں
31 August 2026
مصطفیٰ کمال کی کراچی کے مسائل پر شدید تنقید، 27 ستمبر کو جلسے کا اعلان
31 August 2026
عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر
31 August 2026