یو اے ای میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان آرمینیا کے پہلے سفیر مقرر
Web Desk
12 September 2026
متحدہ عرب امارات (UAE) میں تعینات پاکستانی سفیر شفقت علی خان کو آرمینیا کے لیے پاکستان کا پہلا غیر مقیم (Non-Resident) سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس اہم پیش رفت کے بعد سفیر شفقت علی خان نے آرمینیا کے دارالحکومت میں آرمینیا کے صدر کو اپنی سفارتی اسناد (Credentials) پیش کر دی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے آرمینیا کے وزیرِ خارجہ ارارات مرزویان سے بھی تفصیلی ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہٴ خیال کیا۔
واضح رہے کہ پاکستان اور آرمینیا نے 31 اگست 2025ء کو تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے باضابطہ طور پر سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ سفیر شفقت علی خان کی بطور پہلے سفیر نامزدگی اور اسناد پیش کرنے کے اس عمل کو دونوں ممالک کے درمیان سفارتی اور اقتصادی روابط کی استواری میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوانات
دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان
4 October 2026
مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر
4 October 2026
پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ
4 October 2026
ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع
4 October 2026
اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال
4 October 2026
امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی
4 October 2026
ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا
4 October 2026
نانٹکیٹ کے ساحل کے قریب لاپتا طبی طیارے کا ملبہ مل گیا، 6 افراد تاحال لاپتا
4 October 2026