نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کی شاہ غلام قادر سے ملاقات
Web Desk
29 August 2026
آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر کی رہائش گاہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق شاہ غلام قادر افتخار گیلانی کی بطور وزیراعظم نامزدگی پر سخت ناخوش تھے اور انہوں نے انتخاب کے لیے بلائے گئے قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کرتے ہوئے افتخار گیلانی کو ووٹ نہیں دیا تھا۔ اس ملاقات کا مقصد پارٹی کے اندرونی تحفظات کو دور کرنا اور باہمی اتحاد کو برقرار رکھنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد حملے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ ادا
18 September 2026
تحریک تحفظ آئین کا اجلاس، 27 ستمبر کا احتجاج ملک بھر میں پھیلانے کا فیصلہ
18 September 2026
وزیراعظم خصوصی ریلیف سکیم کا پورے پاکستان میں کامیاب اجرا
18 September 2026
پٹرولیم لیوی ختم نہ ہوئی تو 20 ستمبر سے سپر لانگ مارچ ہوگا: حافظ نعیم الرحمان
18 September 2026
حکومت تحریک انصاف کو سپیس دینے کیلئے تیار نہیں: فواد چودھری
18 September 2026
لندن سے بنگلادیش جانیوالی پرواز میں مسافروں کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو وائرل
18 September 2026
امریکا میں تربیتی مشق کے دوران ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
18 September 2026
اسلام آباد میں احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر پولیس اہلکاروں کی چھٹیوں پر پابندی
18 September 2026