LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی حقوق کی بازیابی کا سفر شروع، ناانصافیوں کے خاتمے کا آغاز ہو رہا ہے: فاروق ستار وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز گورنر راج یا ایمرجنسی کی افواہوں پر گہری تشویش ہے، تمام تر تحفظات کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہیں: بیرسٹر گوہر جمہوری حکومت کبھی فاشسٹ نہیں ہوتی، ملک کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت صرف بانی چیئرمین میں ہے: علامہ راجہ ناصر عباس افغانستان میں 36 سے زائد دہشت گرد گروہ موجود ہیں، ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی روکی جائے: ترجمان دفتر خارجہ غلطیاں ٹھیک کیے بغیر ترقی ممکن نہیں، معاشی چیلنجز کو اقدامات کی ضرورت ہے: وزیراعظم میر رضا کیس: انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع منظور

پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا

Web Desk

1 October 2026

پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا باضابطہ اجرا کر دیا گیا ہے، جس کے تحت ملک کے 3 کروڑ 24 لاکھ افراد تک ذہنی صحت کی سہولیات پہنچانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اس وقت صرف 5 فیصد آبادی کو ذہنی صحت کی سہولیات تک رسائی حاصل ہے جبکہ 95 فیصد ٹریٹمنٹ گیپ موجود ہے اور فی ایک لاکھ افراد کے لیے صرف 0.19 ماہر نفسیات دستیاب ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت ذہنی صحت کو بنیادی صحت کے نظام کا حصہ بنایا جائے گا اور اسکولوں، بنیادی مراکز صحت اور کمیونٹیز میں اس کی معاونت فراہم کی جائے گی، جبکہ بچوں، نوجوانوں اور ابتدائی تشخیص پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ دریں اثنا، اسلام آباد میں یکم اور دو اکتوبر کو جاری گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ میں عالمی شراکت داری، عملی اقدامات اور ذہنی صحت کے نظام کو موسمیاتی خطرات سے ہم آہنگ کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔