LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یوکرینی صدر نے وزیراعظم یولیا کو عہدے سے ہٹا دیا، حکومت مستعفی وفاق اپنے نظام کی خامیوں کا بوجھ عوام پر ڈالنے کے بجائے انہیں دور کرے، سہیل آفریدی بنگلہ دیش میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، اموات کی تعداد 52 ہوگئی مریم نواز سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق آئینی عدالت کا پیرسوہاہ مونال ریسٹورنٹ گرانے کا فیصلہ کالعدم قرار قومی ٹیسٹ اسکواڈ دورۂ ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ؛ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا یومِ شہدائے کشمیر،13 جولائی حق، قربانی اور استقامت کا عظیم دن ہے: محسن نقوی امریکا کے سرک، بندر عباس اور جاسک پر حملے، پہلی بار سمندری ڈرون استعمال وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر قطر روانہ پاسداران انقلاب نے کویت، بحرین اور اردن میں امریکی اڈوں پر میزائل داغ دیئے وزیراعلیٰ بلوچستان کا ہنہ اڑک کے گاؤں ببری کا دورہ، آپریشن شعبان کا جائزہ لیا مریم نواز کا حقِ خودارادیت کیلئے جان دینے والے کشمیریوں کو خراجِ تحسین امریکی حملے اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزارت خارجہ عراق کا خطے میں بڑھتی کشیدگی پر اظہار تشویش، فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب، نوٹیفکیشن جاری

Web Desk

9 June 2026

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج شام طلب کر لیے گئے ہیں، جن کے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں اہم قومی اور قانون سازی سے متعلق امور زیر غور آنے کا امکان ہے۔

دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس بھی آج شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے، جس کے دوران ایوان بالا میں مختلف عوامی اور قومی اہمیت کے معاملات پر بحث متوقع ہے۔

پارلیمانی ذرائع کے مطابق دونوں ایوانوں کے اجلاسوں میں حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی شرکت متوقع ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے بجٹ سمیت اہم امور پر بھی مشاورت کی جا سکتی ہے۔