انتظامی اصلاحات اور صوبوں کی تشکیلِ نو دو بالکل مختلف معاملات ہیں: ناصر شاہ
Web Desk
5 September 2026
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے نئے صوبوں اور انتظامی اصلاحات سے متعلق بیان پر اپنا تفصیلی ردِعمل ظاہر کیا ہے۔ ناصر شاہ نے کہا کہ محسن نقوی سے بہتر حکمرانی، مؤثر نظام اور عوام کی سہولت کے لیے اصلاحات پر اتفاق کیا جا سکتا ہے، تاہم انتظامی اصلاحات کرنا اور ملک میں نئے صوبوں کی تشکیلِ نو دو بالکل مختلف امور ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ صوبے صرف محض انتظامی یونٹ نہیں ہوتے بلکہ ان کی اپنی باقاعدہ تاریخ، ثقافت، زبان، جغرافیہ اور آئینی حیثیت ہوتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
7 October 2026
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026