’6 بچے ہیں، مزید نہیں پال سکتی‘ ماں نے 2 ماہ کے بچے کو برساتی نالے میں پھینک دیا
Web Desk
4 September 2026
مری کی یونین کونسل مسیاڑی کے گاؤں گوہڑہ میں ایک انتہائی افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک سنگدل ماں نے اپنے 2 ماہ کے شیر خوار بچے کو برساتی نالے میں پھینک کر قتل کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) مری کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم نے فوری ریسکیو آپریشن کر کے نالے سے معصوم بچے کی لاش کو برآمد کر لیا ہے اور واقعے کا مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے
6 October 2026
ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی
6 October 2026