ایرانی قوم کے اتحاد سے دشمن میں دراڑ پڑگئی، مجتبیٰ خامنہ ای
Web Desk
24 April 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے ایرانی قوم کے غیر معمولی اتحاد کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے ایک بیان میں کہا کہ ایرانی قوم کے اتحاد سے دشمن میں دراڑ پڑ گئی ہے ، یہ بے مثال یکجہتی اُن عناصر کو درہم برہم کررہی ہے جو ایران کو کم زور کرنا چاہتے ہیں۔
سپریم لیڈر نے خبردار کیا کہ دشمن کی میڈیا کارروائیاں عوام کے ذہنوں اور نفسیات کو نشانہ بنا کر قومی اتحاد اور سلامتی کو نقصان پہنچانا چاہتی ہیں ۔ ایرانی قوم دشمن کو اس کے مذموم مقاصد میں کامیاب نہ ہونے دے ۔
متعلقہ عنوانات
سابق برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر کا پارلیمانی نشست چھوڑنے کا فیصلہ
1 September 2026
ٹرمپ نے ایران پر ایٹمی حملے کا سوال احمقانہ قرار دے کر مسترد کردیا
1 September 2026
او جی ڈی سی اور امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی کے درمیان معاہدہ طے
1 September 2026
اسحاق ڈار کی ایس سی او سیکرٹری جنرل سے ملاقات، پاکستان کی صدارت پر مبارکباد
1 September 2026
وزیراعظم کی صدر بیلاروس سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت دے دی
1 September 2026
ملک حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے ڈوب رہا ہے: حافظ نعیم الرحمان
1 September 2026
ڈنمارک نے دمشق میں 14 سال بعد سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
1 September 2026
سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان، فتنہ الخوارج کے 21 دہشتگرد ہلاک، 6 اہلکار شہید
1 September 2026