آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کےساتھ کھڑے ہوں،مجتبیٰ خامنہ ای کا خلیجی ممالک کوپیغام
Web Desk
10 April 2026
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے خلیجی ممالک کے نام خصوصی پیغام میں کہاہے کہ آپ اس وقت ایک معجزہ ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ ہمسایہ ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے کی حالات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر درست مؤقف اختیار کریں اور حق کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔
مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیاپرپیغام میں امریکا اور اسرائیل کا نام لیے بغیر خلیجی ممالک کو خبردار بھی کیا کہ شیطانی قوتوں کے جھوٹے وعدوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں۔
مجتبی خامنہ ای نے پیغام میں جنوبی ہمسائیہ ملک کی اصطلاح استعمال کی اور کسی کا نام نہیں لیا تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہے۔
متعلقہ عنوانات
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم
16 July 2026
محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت
16 July 2026
اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
16 July 2026
پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج
16 July 2026
یوکرین کا روس کے بریانسک ریجن پر راکٹ حملہ، 2 خواتین ہلاک
16 July 2026
پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز
16 July 2026
آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج
16 July 2026
ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان
16 July 2026