ماسکو فارمیٹ کا آٹھواں اجلاس، افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر غور
Web Desk
5 October 2026
ماسکو میں افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ مشاورت کا آٹھواں اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اور چین سمیت خطے کے مختلف ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران افغانستان کی موجودہ صورتحال، علاقائی امن و سلامتی اور دہشتگردی کے خلاف اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ روس افغانستان کو انسانی امداد کی فراہمی جاری رکھے گا، تاہم افغانستان میں نیٹو کے فوجی انفراسٹرکچر کی تعیناتی ہرگز قبول نہیں کیونکہ یہ خطے میں عدم استحکام اور تنازعات میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
دشمن کی اگلی غلطی نئے محاذ اور مزید حیران کن نتائج لائے گی، محسن رضائی
5 October 2026
مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
5 October 2026
ایمان اور ہادی چٹھہ ضمانت کیس: ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج برہم
5 October 2026
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آج پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
5 October 2026
امن جرگہ مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کیا جائے، سپیکر کے پی اسمبلی کا وزیراعظم کو خط
5 October 2026
بانی پی ٹی آئی کے علاج پر لچک نہ دکھانا سمجھ سے بالاتر ہے: سلمان اکرم راجہ
5 October 2026
مکہ دفاعی اتحاد کے تحت سعودی عرب کو متفقہ فوجی دستے اور صلاحیتیں فراہم کرنے کا فیصلہ
5 October 2026
گیسولین قیمتوں میں اضافے کی وجہ آبنائے ہرمز نہیں، روس یوکرین جنگ ہے: ٹرمپ
5 October 2026