وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نجی دورے پر آج لندن پہنچیں گی
Web Desk
4 September 2026
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج برطانیہ کے شہر لندن پہنچیں گی، جہاں وہ تین روز قیام کریں گی۔ یہ دورہ مکمل طور پر ذاتی و خاندانی نوعیت کا ہے، جس کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز اپنی بیٹی کی یونیورسٹی گریجویشن کی تقریب میں باقاعدہ شرکت کریں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تین روزہ قیام کے دوران مریم نواز خاندان میں ہونے والی ایک شادی کی تقریب کا حصہ بھی بنیں گی اور اس دورے کے دوران ان کی کوئی سیاسی یا سرکاری ملاقاتیں طے نہیں ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایمان مزاری اور شوہر کے خلاف فرد جرم ٹل گئی
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
9 مئی کیسز: علیمہ خان اور عظمیٰ خانم کی عبوری ضمانت میں توسیع
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
نائجیریا میں فوجی طیارہ دریا کے قریب گر کر تباہ، تمام 32 افراد جاں بحق
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
امریکی رہنما رچرڈ گرنیل کا عمران خان کی رہائی کا مطالبہ: “انہیں فوری رہا کیا جائے
6 October 2026
ریاض ایئرپورٹ اور آرامکو ریفائنری پر حملوں کا حوثی دعویٰ، سعودی اتحاد کی بحیرہ احمر پر جوابی کارروائی
6 October 2026