وزیراعلیٰ مریم نواز کا سرگودھا میں مزید 7 الیکٹرو بسیں مہیا کرنے کا اعلان
Web Desk
4 September 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے سرگودھا سے تعلق رکھنے والے رکنِ صوبائی اسمبلی کے ایک وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں خطے میں جاری مفادِ عامہ کے منصوبوں، عوامی سفری سہولیات اور صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ارکانِ اسمبلی نے سرگودھا نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام اور اسے ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے پر وزیراعلیٰ کو خراجِ تحسین پیش کیا اور الیکٹرک بس سروس کے کامیاب آغاز پر شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوامی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے سرگودھا کے لیے مزید 7 الیکٹرک بسیں فراہم کرنے کا بڑا اعلان کیا۔
متعلقہ عنوانات
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ
7 October 2026
پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق
7 October 2026
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
7 October 2026
انمول عرف پنکی نے منشیات کے مقدمے سے بریت کی درخواست دائر کردی
7 October 2026
ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ
7 October 2026
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026