بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع
Web Desk
30 August 2026
وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی بہن نے پریس کانفرنس میں خود اعتراف کیا تھا کہ عمران خان بالکل فٹ ہیں، اور ان کی بہن و ذاتی ڈاکٹر کا یہ اطمینان بخش بیان اس معاملے پر قطعی اور فیصلہ کن ہے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ بیرون ملک بیٹھے پی ٹی آئی حامیوں کو یہ حقیقت پسند نہیں آئی کیونکہ وہ خوف، بے چینی اور مصنوعی بحران پیدا کر کے حکومت کی تبدیلی اور بانی کی واپسی کی راہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی تمام امیدوں پر پانی پھر چکا ہے اور اب غیر ملکی میڈیا کے ذریعے صورتحال کو سنبھالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جبکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی خرابی سے متعلق مسلسل من گھڑت دعوے کیے جا رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان
6 October 2026
اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری
6 October 2026
سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری
6 October 2026
ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم
6 October 2026
ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا
6 October 2026
مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا
6 October 2026