سانحہ پمز خطرے کی گھنٹی ہے، کرپشن کا نیٹ ورک توڑنا ہوگا، خواجہ آصف
Web Desk
5 September 2026
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اسلام آباد کے پریمئر ہسپتال پمز (PIMS) میں سامنے آنے والی بدانتظامی اور بے ضابطگیوں کو ملک کے پورے ہیلتھ سیکٹر کے لیے خطرے کی گھنٹی قرار دیا ہے۔ سیالکوٹ میں صنعتی ورکرز اور ان کی فیملیز کے لیے ایک جدید طبی سہولت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے انکشاف کیا کہ صحت کے شعبے میں کرپشن کا ایک طاقتور اور منظم نیٹ ورک (Nexus) قائم ہے، جسے ختم کیے بغیر عوام کو معیارِ زندگی اور علاج معالجے کی بہتر سہولیات کی فراہمی ممکن نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
4 October 2026
امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور
4 October 2026
پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
4 October 2026
یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے
4 October 2026
ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
4 October 2026
یمن کے ساحل کے قریب بحری جہاز کے نزدیک متعدد دھماکوں کی اطلاع
4 October 2026
ایرانی ایئر لائنز کی امریکی استثنیٰ ملنے کے بعد نجف کیلئے پروازیں بحال
4 October 2026
ایران نے اپنے سفارتکاروں کو امریکا سے نکالے جانے کا دعویٰ مسترد کر دیا
4 October 2026